پاکستان میں رویتِ ہلال کے فیصلے کے لیے قانونی نظام - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

برطانوی قبضے کے دوران میں ان علاقوں میں جو اب پاکستان کا حصہ ہیں، رؤیتِ ہلال کے فیصلوں کے لیے دو طرح کا نظام رائج رہا: جن علاقوں میں مسلمانوں کی مرکزیت کسی طرح قائم رہی، جیسے ریاستِ سوات یا ریاستِ دیر، وہاں عوام حکومتی فیصلے ہی کی پابندی کرتے رہے؛ جہاں ایسی مرکزیت باقی نہیں رہی تھی، ان علاقوں میں...