پہریدار فوجی سے ملاقات - پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

رات کا آخری پہر بھی دھیرے دھیرے سرک رہا تھا‘ سارے لوگ نرم و گداز بستروں میں دبکے سو رہے تھے لیکن میں کوہ مری کی گلیات میں پہاڑ کی چوٹی پر صحت افزا ٹھنڈے مقام پر ابھی تک جاگ رہا تھا۔ پچھلے تین گھنٹوں سے مسلسل بارش جاری تھی، درمیان میں وقفے وقفے سے ژالہ باری بھی ہو رہی تھی، بادلوں کے برسنے سے موسم...