سائنس اپنی جگہ، رویت لازمی شرط ہے - حبیب الرحمن

میں عالم تو نہیں لیکن ان خوش قسمتوں میں سے ضرور ہوں جنھیں علما کرام کی صحبت نصیب ہوئی ہے اس لئے کچھ باتیں ایسی ضرور جان چکا ہوں جنھیں میں نہایت تیقن کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جن میں سے ایک بات رمضان اور عیدین کے چاند کی رویت کے متعلق بھی ہے۔پاکستان میں رمضان اور عید الفطر کے چاند ہو نے یا نہ ہو نے کا...