عورت کا شرک - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ایک ویڈیو کلپ بار بار نظر سے گزر رہا ہے اور اکثر برادران اسے اپنی والز پر شیئر کر رہے ہیں کہ مرد عورت سے کیا چاہتا ہے۔ بس اسی کا جواب دیا ہے. شرک رب کریم کو برداشت نہیں۔ بے شک، اور اس کی معافی بھی نہیں۔ یہ خدائی صفت اللہ نے اپنے بندوں کو بھی ودیعت کی ہے۔ بندوں سے مراد تمام انسان ہیں، صرف مرد نہیں۔...