ہدایت کے دو ادوار - ابو یحییٰ

قرآن مجید سے ہدایت کی جو تاریخ سامنے آتی ہے اس کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ وہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ہر قوم اور ہر خطے میں اپنے ہدایت دینے والوں کو بھیجا اور ان کے ذریعے سے ان کو اپنی ہدایت اور مرضی سے آگاہ کیا۔ اس دور میں جو نمائندہ اور اہم اقوام تھیں ان میں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں کو بھیجا۔ ان...