ایچ پی کا نیا طاقتور آل ان ون کمپیوٹر

آج کل لیپ ٹاپس پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے تو ایک طاقتور آل ان ون ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کو متعارف کرانا غیرمعمولی لگتا ہے۔تاہم معروف کمپنی ایچ پی نے لاس ویگاس میں سی ای ایس نمائش میں اپنا نیا کمپیوٹر اینوی 32 اے آئی او متعارف کرایا ہے، جس کے ساتھ 31.5 انچ کا 4 کے ڈسپلے بھی ہوگا جبکہ اس کے اندر نیویڈا جی...