ٹوپی اجرک کا دن - راشد الزماں

اس دن کی "عظمت" کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ سندھی ثقافت کے نام پر اس کو شروع کرنے والی "عظیم" شخصیت آصف زرداری ہیں جنہوں نے اپنے ہمنواؤں کے ساتھ مل کر سندھ کر موئن جو دڑو جیسے کھنڈرات میں تبدیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ دنیا بھر میں جو بھی دن منایا جاتا ہے، اس کی کوئی نہ کوئی تاریخی اہمیت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */