یہ تھپڑ پہلا تھپڑ ہے - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

کسی بھی ادارے کا گارڈ بااختیار شخص ہوتا ہے جسے ادارے کی طرف سے نظم و نسق اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا جاتا ہے. عموما یہ جاب غیور و غصہ ور پٹھان قوم کو سونپی جاتی ہے.\n\nجس معاشرے میں قطار کا اصول آبزرو کیا جائے، نظم و ضبط کی پابندی عمومی شعار ہو، وہاں گارڈ کا کام محض بیرونی خطرات...