اپنے آپ کو بہتر بنائیں - صدف خالد

آج کل بچے موبائل پر خوب گیمز کھیل رہے ہیں ۔ایک اچھی ماں ہونے کے ناطے مجھ کو بھی ضرور نظر رکھنی ہوتی ہے۔اور باری باری کھیلنا بھی ہوتا ہے۔اس میں ایک گیم ہے Find The Difference ، اسمیں کبھی پانچ، کبھی دس اور کبھی بیس ڈفرنس تلاش کرنے ہوتے ہیں، وقت بھی مخصوص ہوتا ہے۔مجھےیہ کھیل بہت پسند ہے۔تلاش کرنا اور...