سینٹ الیکشن کے بعد کون کون گرفتار ہوگا؟ اعزاز سید

سینیٹ میں کیا کھیل کھیلا گیا سب تاریخ کا حصہ بن چکا مگر سینیٹ میں اپوزیشن کی شکست سے آئندہ کچھ عرصے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے حوالے سے چند باتیں واضح ہو گئی ہیں۔ سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے یہ بات طے ہو گئی ہے کہ اپوزیشن کی صفوں میں کچھ ایسی کالی بھیڑیں موجود ہیں جو اسے کسی بھی وقت...