مجھے بتا تو سہی اور "منافقت" کیا ہے؟ - اسماعیل احمد

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں جو چیزیں جیسی نظر آتی ہیں اکثر ویسی نہیں ہوتیں۔ یہ دعویٰ محض دعوٰی نہیں ایک حقیقت ہے جس کا مشاہدہ نہایت آسانی سے ہرروز کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً ہم سب جانتے ہیں پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد ہے لیکن اگر آپ کی نظرنیوز چینلز اور اخبارات پر رہتی ہے تو آپ کے علم میں ہوگا ہمارے...