تزکیہ نفس، ضرورت اور اسباب - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 25 محرم الحرام 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں " تزکیہ نفس،،، ضرورت اور اسباب" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کر کے اسے عقل و زبان سے نوازا اور اسے خیر و شر میں تفریق کرنے کی صلاحیت بھی عطا کی...