سعودعثمانی؛ کہتا ہے ہر اک بات مگر حسنِ ادب سے - نایاب حسن

احساس کا جمال، فکرکی روشنی، خیال کی ندرت، طرزِ بیان کی جودت و جدت اور روایت کو روح کی گہرائیوں میں جذب کر کے عقل و عشق کی گاہے سنگلاخ اور گاہے پرکیف وادیوں میں سفر کرنا بڑے جگر کا کام ہے. ہمارے عہد کے ادیبوں، شاعروں، خوش خیال فن کاروں اور باکمال تخلیق کاروں میں ایسے سعید اشخاص کی گنتی انگلیوں پر کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */