شاتم رسول کا شرعی حکم و سزا - عبدالصمد عطاری

شاتم رسول اس شخص کو کہتے ہیں جو حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ادنیٰ سی گستاخی و بےادبی، توہین و تنقیص، تحقیر و استخفاف، صریح ہو یا بانداز اشارہ و کنایہ، ارادی ہو یا بغیر ارادی، بہ نیت تحقیر ہو یا بغیر نیت تحقیر، گستاخی کی نیت سے ہو یا بغیر اس کے، حتیٰ کہ وہ محض گستاخی پر دلالت کرے،...