ایک وقت تھا جب کائنات میں اللہ کے سوا کچھ نہ تھا اور ایک وقت ہو گا باقی رہ جائے گا تو بس اللہ، ہماری ساری کہانی اس بیچ کی ساعت میں لپٹی ہے۔ ایک خاک کے پتلے میں...
ہزاروں سال پہلے کی بات ہے۔ اردن میں دقیانوس نامی بادشاہ کی حکومت تھی جو خودبھی بتوں کی پوجا کرتا اور عوام بھی بتوں کی پرستش کرتے۔ شرک کا راج اور رواج تھا۔ اللہ...