سجدہ - نورین تبسم

وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات خیال کی معراج پر جناب "علامہ اقبال" نے یقیناً یہ شعر عشقِ حقیقی کی لذت میں ڈوب کر کہا ہوگا۔ اِن معنوں میں اس کی تفسیر میں کوئی شک بھی نہیں۔ لفظ ہیرے کی طرح ہوتا ہے، جس انگ سے دیکھیں اُس کے الگ ہی رنگ نظر آتے ہیں۔ سجدے کا لفظ خدا سے...