چائے کی تاریخ اور استعمال - عامر احمد عثمانی

*چائے کی دریافت آج سے تقریبا پانچ ہزار سال قبل چینیوں کے عہد میں ہوئی۔\n*مختلف ممالک میں چائے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سبز چائے مقبول ترین قسم شمار کی جاتی ہے۔\n*دنیا میں سبز چائے کی اتنی اقسام وانواع پائی جاتی ہیں جن کا شمار مشکل ہے۔\n*یہ چائے کولیسٹرول کم کرنے، امراض قلب وجگر سے حفاظت...