ناگ سائیں (آخری قسط) - ریحان اصغر سید

‎ناگ سائیں کی آنکھیں بند تھیں اور پیشانی پر پیسنے کے قطرے چمک رہے تھے۔ وہ گرد و پیش سے مکمل بےنیاز نظر آتا تھا۔ اس سے چند فٹ دور کھڑے گن بردار پولیس والوں میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈال سکیں۔ اگر نوکری کی مجبوری نہ ہوتی تو وہ کبھی ناگ سائیں کو گرفتار کرنے نہ آتے۔ ’’خبردار،...