زندگی،گاڑی يا سائيکل؟ راحیلہ ساجد

جس نے بھی کہا کہ میاں بيوی زندگی کی گاڑی کے دو پہيے ہیں، غلط کہا ہے۔ اول تو گاڑی کے چار پہیے بلکہ ٹائر ہوتے ہيں اور دوسرے جتنی آرام سے وہ چلتی ہے کہ کلچ دبايا، بريک کو ريليز کيا اور ایکسيليٹر پردباؤ بڑھا دیا اور گاڑی صاحبہ خراماں خراماں چل پڑيں، زندگی اتنے آرام سے نہيں چلتی۔ ميرے خیال ميں تو زندگی...