زمین کیوں ہلتی ہے؟ مولانا محمد جہان یعقوب

اﷲ تعالیٰ نے زمین پر پہاڑوں کی شکل میں مضبوط میخیں گاڑ رکھی ہیں جن کی وجہ سے یہ زمین ہِلنے، حرکت کرنے، ڈولنے، کانپنے اور لرزنے سے محفوظ ہے اور انسان سمیت تمام جاندار اس کے اوپر سکون سے رہ بس رہے ہیں۔ بعض حالات میں اپنی اس عمومی کیفیت کے برعکس زمین ہِلنے، حرکت کرنے، ڈولنے، کانپنے اور لرزنے لگتی ہے،...