کیا اسپین کے بھی ٹکرے ہوں گے؟ - تزئین حسن

فرانس سے بحیرۂ روم کے ساتھ ساتھ اسپین کی طرف سفر کریں تو سرحد عبور کر کے آپ سب سے پہلے جس خطے میں داخل ہوں گے، اسے ہسپانوی یعنی اسپینش زبان میں ’کٹالونیہ‘ اور انگریزی میں ’کیٹالان‘ کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے اسپین فتح کرنے کے کچھ ہی عرصہ کے اندر یورپ میں مسلمانوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے اسپین اور...