ترکی اور روس کے وفود ماسکو میں مذاکرات کی میز پر آئیں گے: ایردوان

ہم نے صدر پوتن کے ساتھ اس وقت ادلب میں جاری مرحلے کا جائزہ لیا۔ جائزے میں ہم نے ترک فوجیوں کو شامی فورسز حتّیٰ روس کی طرف سے پہنچائے گئے نقصان پر غور کیا: ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کی وزارت خارجہ، وزارت دفاع اور خفیہ ایجنسیوں پر مشتمل وفود ماسکو میں مذاکرات کی...