جب 9 خواتین سرخرو ٹھہریں - اسری غوری

الحمدللہ و لک الحمد شکر ہے اس رب اعلیٰ کا جس کے ہاتھ میں ساری خیر ہے۔ یہ مقدمہ تھا چینل ٹی وی ون پر ساحر لودھی کے ایک مارننگ شو کا جس میں کمسن بچیوں کو فحش لباس میں انڈین آئٹم سانگز پر ڈانس مقابے کروائے جارہے تھے اور اس شو کی سیریز اناؤنس ہوچکی تھیں۔ پہلی سیریز مکمل اور دوسری لانچ ہونے والی تھی...