عقل نہیں ڈالرز چاہئیں۔۔۔۔!-رؤف کلاسرہ

\nدہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر کوئٹہ میں ظلم ڈھا دیا ہے۔ حسب دستور اس کی مذمت جاری ہے اور جاری رہے گی۔ چند دن اجلاس ہوںگے، سخت کارروائی کرنے کے اعلانات کئے جائیں گے، قوم کو دو تین عالمی سازشیں سنائی جائیں گی اور پھرکاروبار زندگی معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔\n\nتحقیقات کے بعدپریس کانفرنسیں کرکے ہمیں وہ...