دینداری کا مسئلہ اور احمد جاوید صاحب کے انٹرویو سے استفادہ - ادریس آزاد

روزنامہ دنیا کے سنڈے میگزین میں گزشتہ اتوار ، ملک کے معروف دینی سکالر جناب احمد جاوید صاحب کا انٹرویوشائع ہوا۔ ڈاکٹر طاہر مسعود نے انٹرویو سے پہلے نہایت لطیف پیرائے میں احمد جاوید صاحب کے ساتھ اپنی عقیدت اور پھر ان کی شخصیت اور علمی و روحانی سفر کا اجمالی جائزہ پیش کرنے کے بعد چند نہایت اہم سوالات...