شہزادہ سلیم اور انار کلی - عزیزہ انجم

دعوت جہاں سے آئی تھی، امید واثق تھی کہ خواتین اور حضرات کے لیے علیحدہ نشستوں کا اہتمام ہوگا لیکن داخل ہوتے ہی اندازہ ہو گیا کہ غلط امید باندھ لی تھی۔ ہمیشہ کی طرح اپنے جیسی خواتین کو مجمع میں ڈھونڈا اور ان کے قریب ہی نشست ڈھونڈ لی۔ سلام دعا اور ابتدائی گفتگو کا سلسلہ جاری تھا کہ اچانک اڑن طشتریاں...