ہمارا صدر ہی ہمارا خلیفہ اور امیرالمومنین ہے – کاشف نصیر

خلافت یعنی خدا کی نیابت ایک تاج ہے جو ہر ایک مسلمان اور تمام مسلمانوں کے توسط سے ان کے نمائندہ حکمرانوں کو بطور امانت حاصل ہے۔ جب کوئی حکمران اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کی اطاعت قبول کرلے تو اسکی حیثیت خود بخود خلیفہ کی ہوجاتی ہے۔ یوں خلافت مسلمانوں کے 'سیٹ آف بلیفس' کا ایک شاہکار...