مغربی تہذیب کا سفاک اور خوفناک چہرہ - پروفیسر جمیل چودھری

ُمغربی تہذیب کو مثبت اور منفی پہلوؤں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔اس کے مثبت پہلوؤں کا ذکر اکثر تحریروں میں ہوتا رہتا ہے،آج اس تہذیب جدید کے دوسرے اور بھیانک رُخ کا ذکر کرتے ہیں۔قدیم تاریخ اور موجودہ مغربی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک سفاک تہذیب ہے۔انسانیت کی سب سے بڑی قاتل ہے۔تاتاریوں نے...