جب خواتین اینکرز نے بولنا شروع کیا تو ..

بات ہالی وڈ سے چلی تھی، جب فلم پرڈیوسر ہاروی وائنسٹن پر درجنوں خواتین نے جنسی ہراسمنٹ کا الزام لگایا. پڑوسی ملک بھارت میں بھی اس کی بازگشت سنائی دی. اور بالآخر پاکستان میں بھی خاموشی توڑ دی گئی. یہاں نجی محافل میں تو اس پر بات کی جاتی ہے، لیکن کسی کو کھلے عام کہنے کی جرات نہیں ہوئی. مگر گزشتہ روز...