انسان میں رُوحِ حیوانی کا تصور - ادریس آزاد

دنیا کے مختلف مذاہب میں پائے جانے والے متصوفانہ نظریات بھی مختلف ہیں۔ لیکن جس طرح مذاہب کی اساسی اخلاقیات ایک جیسی ہے، اسی طرح اِن مختلف قسموں کے تصوّف کی اساسی اخلاقیات بھی ایک جیسی ہے۔ بعینہ اِسی طرح، جیسے مختلف مذاہب میں عقائد کا اچھا خاصا اختلاف ہے، مختلف قسم کے تصوف میں بھی متصوفانہ عقائد کا...