نہ جائے رفتن ، نہ پائے ماندن - شبیر بونیری

چئیرمین ماؤ نے کیا خوب زندگی گزاری ، آئے چین کو دنیا کے افق پر ایسا پیوست کیا جیسے ترقی کے افق اور چین کا رشتہ ابدی ہو ۔ صرف قول کے نہیں فعل کے بھی کمال کے تھے ۔ کیا خوب کہا موصوف نے " عوام کھبی غلط نہیں ہوتے راہنماؤں کو عوام کے فیصلوں سے اپنے حرکات ٹھیک کرنے چاہیئے" بات کمال کی ہے لیکن سننے اور...