اٹھرا… اسباب اور علاج - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

آج کل ایک حاملہ جوڑا میرے زیر علاج ہے۔ عجیب لگتا ہے نا کہ زوجین حاملہ ہوں اور ایک ساتھ زیر علاج ہوں۔ حمل تو خاتون کا دائرہ اقتدار ہے مرد کے علاج کا کیا معنی۔ دراصل حمل ٹھہرتا صرف عورت کو ہے لیکن اثرانداز پورے خاندان پر ہے خصوصاً اگر اس سے پہلے چند بار حمل ضائع ہو چکا ہو۔ ایسی صورتحال میں ہر نیا...