گمان کی طاقت - حوریہ ایمان ملک

اچھا گمان کرو اچھا ہی ہوگا ، برا گمان کرو گے تو برا ہوگا۔ شاید آپ نے بھی کچھ لوگوں سے سنا ہو کہ جو خیال بار بار ہمارے ذہن میں آتا ہے وہ سچ ہوجاتا ہے۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے ؟ ہمارے دماغ میں وسوسے اور خیالات آتے رہتے ہیں لیکن جب ہم ان خیالات کو ذہن سے جھٹکنے کے بجائے ان کی پیروی شروع کردیتے ہیں ۔ تب...