افغان باقی کہسار باقی انشاء اللہ - نسیم الحق زاہدی

دو دہائیوں بعد افغانستان میں ’’ افغان باقی کہسار باقی الحکم اللہ الملک اللہ‘‘ کی فتح ثابت ہوئی اور جس نے امریکہ کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ یہ وہی طالبان ہیں جن کو امریکہ بہادر دہشت گرد کہتا نہیں تھکتا تھا ۔ اور انہی کو سبق سکھانے کے لئے نام نہاد دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ چھیڑ تے ہوئے...