میں فلاں مسلک سے ہوں - محمد کاشف

آج دنیا بھر میں مسلمان جن مصائب و آفات کا شکار ہیں\0، ان کا سب سے بڑا سبب آپس کا جھگڑا اور تفرقہ بازی ہے. ورنہ عددی کثرت اور مال واسباب سے مسلمانوں کو سابقہ ادوار میں ایسی کثرت حاصل نہ تھی جیسی آج حاصل ہے. دور جدید کے فتنہ پرور لبرل اور سیکولر ذہن کے حامل افراد عوام میں بڑے پیمانے پر دین کے معاملے...