زندگی کے تضادات - نورین تبسم

انسان کی زندگی گہرے تضادات کا مجموعہ ہے۔ عالم ارواح میں تخلیقِ وجود ِانسانی سے لے کر دُنیا میں اُس کی آخری جھلک تک سوچنے والوں،غور کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہی نشانیاں اور ثبوت ہی ثبوت ہر طرف بکھرے پڑے ہیں۔ انسان کے دوسرے انسانوں کے ساتھ جسم کے تضادات، رویوں کے تضاد، عمل کے تضاد، سوچ کا تضاد، رشتوں...