بدھ مذہب کی عیدنروانا - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

نروانا کا دن سری مہاتما گوتم بدھ کا یوم وفات کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن مہاتمابدھ نے جسم کے قالب سے ہمیشہ کے لیے نکل کر ہمیشہ کی کامیابی و کامرانی کے پیرائے میں ابدی حیات جاودانی حاصل کی جسے بدھ مت کی اصطلاح میں ’’نروان‘‘کہتے ہیں۔ مہاتما بدھ کی زندگی میں تین دن بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com