کشمیریوں پر بد ترین ظلم کے باوجود انڈیا سے تجارت - ترئین حسن

کشمیریوں پر بد ترین ظلم کے باوجود ہم نے انڈیا سے تجارت جاری رکھی ہوئی ہے کیونکہ ہم اشد ضرورت کی اشیاء یہاں تک کے دوائیں بھی ملک میں تیار نہیں کرتے۔ انڈیا نے 1956 میں اینٹی بائیوٹک فیکٹری اور تحقیقی مرکز قائم کیا جو آج پاکستان سمیت بہت سے دوسرے ملکوں کو جان بچانے والی ادویات فراہم کرتا ہے۔ ہم قرض...