کمانڈو بابو اور سول سروس آف پاکستان - عارف انیس ملک

کیا سول سروس آف پاکستان اس وقت نزع کے عالم میں ہے یا دم توڑ چکی ہے؟ اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے تو اس کتبے پر کئی دوسری تاریخیں بھی دی جاسکتی ہیں، کیونکہ جناح کی سول سروس تو کب کی رخصت ہو چکی، اور اب بچی کھچی 'سول سروس' دم توڑ رہی ہے، جو نہ تو زیادہ...