ضروری نہیں آپ بوائے فرینڈ ہی ہوں - زینی سحر

ہمارے یہاں کا المیہ یہ ہے کہ جب کوئی لڑکی لکھنے پڑھنے کی فیلڈ میں آتی ہے تو پہلے تو کوئی اسے سیریس ہی نہیں لیتا، پھر آہستہ آہستہ جب کچھ لوگ اسے پڑھنا شروع ہوتے ہیں تو مردوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں، اور وہ اپنی نجی محفلوں میں ایسی خواتین کا ذکر کرنا ثواب کا کام سمجھتے ہیں، ہر مرد یہ...