آن لائن پروگرامز، امید کی کرن - عبدالصبور شاکر

خدیجہ نیازی کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی موجودہ عمر 18 سال کے لگ بھگ ہے، لیکن چھ سال پہلے یہ صرف بارہ سال کی تھیں۔ ارفع کریم رندھاوا مرحومہ کی طرح یہ بچی بھی کمپیوٹر ایکسپرٹ ہے۔ 2013ء میں سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم نے سالانہ اجلاس منعقد کیا، جس میں آئی ٹی کے شعبہ سے متعلق اہم شخصیات نے شرکت کی۔...