درد ناک زندگی گزارنے والی پہلی کمپیوٹر پروگرامر کی کہانی

ایڈا لولیس کو دنیا کی پہلی کمپیوٹر پروگرامر کہا جاتا ہے۔ایڈا لولیس کا بڑا کارنامہ انالیٹیکل انجن کے لیے پہلا الگورتھم تحریر کرنا بتایا جاتا ہے جو ایک عام مقصد کے لیے تیار کردہ مشین یا کمپیوٹر کی بنیاد تھا۔ یہ ایک کارنامہ تھا جسے انجام دینے والی یہ لڑکی کم سنی سے لے کر موت تک تکلیف دہ اور مشکل حالات...