یہ انقلاب نہیں۔ انتشار ہے - محمود شام

ایک کی تہذیب 8 ہزار سال پرانی ہے۔ اس میں 1500چمکتے دمکتے سال اسلام کے۔ ایک کی تہذیب 5 ہزار سال پرانی مگر دونوں امن اور مفاہمت کی التجائیں کررہے ہیں امریکہ سے، جس کی عمر ایک ہزار سال بھی نہیں ہے۔ یہ ہے پاکستان اور بھارت کی قیادتوں کی مفلسی اور ذہنی کھوکھلا پن۔ سرحد بہ سرحد ہمسائے ہیں۔ سفارشیں کروانے...