پاکستان میں دو موضوعات ہمیشہ سے ایسے رہے ہیں کہ جن پر قیامِ پاکستان سے پہلے بھی ہمدردانہ گفتگو نہ صرف دینی حلقوں میں بلکہ دانشوروں کی بڑی اکثریت میں بھی شجر ممنوعہ سمجھی جاتی تھی۔ ایک سرزمین فلسطین پر یہودیوں کی آبادکاری اور پھر اسرائیل کی ناجائز ریاست کا قیام اور دوسرا فتنۂ قادیانیت۔ دینی حلقے...