تماشا - خالد ارشاد صوفی

اصولاً تو مجھے بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ اور وزیر اعظم سے استعفے کے زور پکڑتے مطالبے پر ہی لکھنا چاہیے تھا، لیکن پچھلے پورے ایک ہفتے میں میں صرف ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ اس سارے کھیل سے عوام کو کیا فائدہ ہو گا؟ کیا اس کے نتیجے میں ان کے لئے وافر روزگار کا بندوبست ممکن ہو سکے گا؟ افراط زر کی وجہ سے...