جب انسا ن نے اپنے جسم پر سستی اور کاہلی کا لبادہ اوڑھا ہو تو وہ اپنے گرد و پیش اور حالات حاضرہ سے بے خبر ہی رہتا ہے..یہی حالت میری ہے.. میں نے اکثر سستی کا لبادہ کیا... سستی کے کمبل اور شال اوڑھے ہوتے ہیں..اور سردیوں میں تو اکثر اوڑھے ہوتے ہیں کہ اس سے جسم کو سردی نہیں لگتی..اور چونکہ آج کل ہمارے...