عدل و انصاف کے تقاضے - صائمہ وحید

کرپشن پاکستان کا سب سے اہم بنیادی مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے عوام کی اکثریت بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ پینے کے صاف پانی ، روزگار ، تعلیم ، علاج کی سہولت غریب عوام کو میسر نہیں۔۔پاکستان وسائل سے مالا مال ، ذرعی ملک ہے۔۔مگر کرپشن کی وجہ سے سارے ثمرات بڑے مگرمچھ سمیٹ رہے ہیں۔ ادارے ذوال پذیر ، عوام کسمپرسی...