سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 26 -ذو القعدہ- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ حج بیت اللہ کی سعادت ہر مسلمان کیلیے انمول نعمت ہے، عین سنت کے مطابق حج کی سعادت حاصل ہونے پر اظہار خوشی...