بلوچستان ایک عرصے سے استعماری قوتوں کا ہدف ہے. معدنیات سے مالامال ہونے اور اب سی پیک منصوبے کی وجہ سے وہ خطے اور پوری دنیا میں ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے،...
حضور، آپ ایک مسلمان ہیں اور مسلمان کے لیے اللہ کے ہاں پسندیدہ عمل یہ ہے کہ وہ دوسروں کی غلطیاں کھلے دل سے معاف کردیا کرے. جناب والا، مانا قوم نے آپ کی بحالی کی...
چند سال پہلے جب میں نے اینڈرایئڈگیم ٹیمپل رن کھیلنا شروع کی تو اس نے کچھ عرصہ کے لیے مجھے مسحور کیے رکھا، یہ پلیٹ فارم کے طر یقہ پر بنائی گئی گیم ہے جس کا پلاٹ...
دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے. عمو ماً خودکشی کر نے والے کسی نہ کسی نفسیاتی مر ض میں مبتلا ہوتے ہیں. ماہرین کا کہنا ہے کہ 14سے 18سال کے بچوں...
گذشتہ دنوں کسی نے ایک سوال کیا تھا کہ اگر انسان کفر کرتا ہے تو اللہ کی مرضی سے کرتا ہے کیونکہ ہر کام اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے تو اس پر انسان کو عذاب کیوں دیا...