ظفر عمرانظفر عمران تمثیل نگار، ہدایت کار، پروڈیوسر ہیں

اسی بے نور اندھیری سی گلی قاسم سے - ظفر عمران

میں نے ہندُستان کا سفر محض تاج محل دیکھنے کے لیے کیا تھا؛ دلی پہنچ کر میرے ہم راہیوں کا اپنا اپنا پروگرام تھا۔ نئی دلی کے ایک اسکول میں قیام کیے، دو دن ہوچکے تھے؛ جہاں‌ (امرتسر‌ کے) میزبانوں نے ہماری سکونت کا بندوبست کیا تھا۔ گروپ لیڈر تھا کہ آگرہ جانے کا نام ہی نہ لیتا تھا۔ سبھی کے پاس پورٹ اسی کے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!